دو تھانوں کے SHOتبدیل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی سب انسپکٹر عمران جاوید کو ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن اور انچارج انوسٹی گیشن تھانہ صدر سمندری انسپکٹر ذیشان خالق کو ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں