52

دو ماہ میں سوا 3ارب قرض

اسلام آباد(بیوروچیف)اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔دستاویز کے مطابق اگست کے دوران 31 کروڑ 61 لاکھ ڈالر، ماہ جولائی کے دوران 2 ارب 89 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض ملا، اگست 2023 میں 14 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے زائد کثیرالجہتی معاہدوں جبکہ 10 کروڑ 73 لاکھ ڈالر سے زائد کے دوطرفہ معاہدوں کے تحت قرض ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں