دو ڈاکٹر بھائیوں کا قاتل 13سال بعد پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے دو ڈاکٹر بھائیوں کے قاتل کو 13سال بعد گرفتار کر لیا قتل کے ملزم کاشف سعید کو قابو کر لیا، پکڑے جانے والے ملزم نے 13سال قبل دو ڈاکٹر بھائیوں سہیل اختر اور ظہیر اختر کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں