دھوکہ سےATMسے رقم نکلوانے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)دھوکہ دہی سے اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکالنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد مصطفی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ پنجاب بینک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے لیے گیا تو وہاں پہلے سے ایک شخص نے کارڈ استعمال کیا تھا اس نے ساز باز اور فراڈ سے اپنا کارڈ اسکے کارڈ سے تبدیل کر کے اسکے اے ٹی ایم کارڈ سے 6لاکھ 43ہزار روپے چوری نکا ل لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں