4

دہشتگردوں کا معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایم ایس ایف کے رہنما کراسان خان ایڈووکیٹ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب ورثاء کیلئے صبر جمیل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گؤں ہوں۔دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جو نہتے عوام کو نشانہ بناتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں کا کوئی دین یا مذہب نہیں ہوتا یہ انسانیت کے دشمن ہیں دہشتگردوں نے معصوم مسافروں کو نشانہ بنایا دہشتگرد صوبے کی پرامن فضا کو خراب کرنا چاہتے ہیں یہ سب کچھ غیر ملکی ایما پر ہو رہا ہے جو کہ صوبے کے اندر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں