45

دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے سخت آپریشن لازمی قرار

کراچی (بیوروچیف)تجزیہ کار کے پہلے سوال کیا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دوبارہ سخت آپریشن کی ضرورت ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایک بے رحم آپریشن کی ضرورت ہے،ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ ڈی جی حج کیلئے خاتون کے سر پر دوپٹہ بہانہ ہے اصل میں انہیں اپنا بندہ وہاں بٹھانا ہے’ تجزیہ کارنے کہا کہ دہشتگردی کو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سمجھ کر توجہ دینے کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں