12

دہلی کرائم سیزن 3کی ریلیز کے حوالے سے پیشرفت

ممبئی (شوبز نیوز) جرائم پر مبنی مشہور بھارتی ویب سیریز دہلی کرائم کے سیزن 3 کی ریلیز کے حوالے سے پیشرفت سامنے آگئی۔انڈین میڈیا کے مطابق انٹرٹینمنٹ سے جڑے بھارتی صحافی راہل روت نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ کے ذریعے دہلی کرائم کے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کیا۔راہل روت نے اپنی ٹوئٹ میں اشارہ دیا کہ دہلی کرائم سیزن 3 نومبر کے وسط میں نیٹ فلکس انڈیا پر پریمیئر کیا جائے گا۔ یہ سیزن 2012 کے بیبی فلک کیس پر مبنی ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں