57

دیامر بھاشا ڈیم’بڑی پیشرفت

اسلام آباد(بیوروچیف)دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے بہت بڑی پیشرفت سامنے آگئی، دریائے سندھ کا رخ رواں ماہ نومبر کے آخری ہفتے تک موڑ دیا جائیگا۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2028 میں شیڈول ہے۔ اس وقت آٹھ تعمیراتی منصوبوں پر تیزی سے کا جاری ہے،منصوبے کی بدولت 8.1 ملین ایکڑ پانی ذخیرہ ہوگا جبکہ 4500 میگاواٹ ماحول دوست اور سستی پن بجلی پیدا ہوگی منصوبہہ کی تکمیل کے بعد ملک میں سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں