دیرینہ رنجش پر نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

کمالیہ( نامہ نگار)دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق مظہر کو اسکے رشتہ داروں شاہد گجر وغیرہ نے پرانی رنجش کی بنا پر گولیاں مار کر زخمی کردیا ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ شفٹ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں