ذاتی زندگی کو لیکر نشانہ بنایا گیا مرنے کے قریب پہنچ گیا تھا،فیروز خان

کراچی(شوبز نیوز)اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ مجھے میری ذاتی زندگی کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا میں نے سوچا تھا کہ درزی بن جاؤں گا اور کپڑے بیچنا شروع کروں گا۔نجی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر اداکار فیروز خان کے انٹرویو کا ایک ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے مشکل دنوں میں ہونے والی تنقید پر بات کی۔ٹیزر میں فیروز خان نے کہا کہ ‘مجھے میری ذاتی زندگی کو لیکر نشانہ بنایا گیامیں نے سوچا تھا کہ درزی بن جاؤں گا، کپڑے بیچنا شروع کروں گا۔انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ میں ٹوائلٹ میں بے ہوش ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں