سرگودھا (بیورو چیف) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کو منائی جائیگی پاکستان پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر بڑا اجتماع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پارٹی کے اہم عہدیداران اور کارکنان شرکت کرینگے۔