رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کوشکست

دوحہ (سپورٹس نیوز) پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کو ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے137رنز کا ہدف 14ویں اوورز میں حاصل کیا۔ معاذ صداقت نے سب سے زیادہ 79 رنز اسکور کیے۔بھارت اے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرکے 136رنز پر آٹ ہوئی تھی۔ شاہدعزیزنے3، سعدمسعوداورمعاذ صداقت نے2-2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں