رائل پام گولف ٹیم ٹرافی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں

لاہور(سپورٹس نیوز)رائل پام گولف ٹیم ٹرافی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہو گئی، دوسرے رائونڈ کے اختتام پر ٹیم گیریژن کی برتری برقرار رہی۔لاہور کے رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب کے گولف کورس پر رائل پام گولف ٹیم چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلوں میںٹیم گیریژن نے اپنی برتری دوسرے راؤنڈ میں بھی برقرار رکھی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں