119

رائو کاشف رحیم کی میاں معاذ نمبردار کے ڈیرے پر آمد

سمندری ( بیورو چیف ) رائوکاشف رحیم کی میاں معاذ نمبردار کے ڈیرے پر آ مد ، سا بق ممبر صو بائی اسمبلی امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 105رائو کاشف رحیم نے گز شتہ روز میاں معاذ نمبردار مسلم لیگ ن لیبر ونگ صدرسٹی سمندری کو انکے بیٹے کی ولادت پر ان کے ڈیرے پر مبارک باد دی اور اس موقع پر میاں محفوظ الحسن نمبردار ، قیصر محمود کسا نہ ، انتخاب اللہ ، چو ہدری شاہد و دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر حلقہ کی مجموعی اور یوسی 112میں آئندہ کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں