56

رائے رمضان مارتھ کی چچی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نامہ نگار)رائے رمضان مقصود مارتھ کی چچی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، نمازہ جنازہ میں وکلا، صحافی سیاسی،سماجی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ان کی وفات پر تعزیت کر تے ہوئے چوہدری رضوان کاہلوں۔چوہدری عثمان کاہلوں.علی رضا خان بلوچ ۔چوہدری بنیامین جٹ۔رانا مون ۔ سلیم دیوانہ۔ چوہدری سیف الرحمن جٹ۔فیصل سلیم دیوانہ ۔چوہدری زاہد رفیق۔شیخ بہادر علی و دیگر نے مر حومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں