راستہ بھٹکنے والی بس حادثہ کا شکار،مسافر خوار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی سے لاہور آنے والی سکائی ویز کی شام 7بجے کی بس راستہ بھٹک کر رات گئے چنیوٹ پہنچ گئی اور چنیوٹ اور فیصل آباد کے بیچ حادثہ کا شکار ہوگئی، رات 12بجے حادثہ کے بعد سے کوئی پوچھنے والا نہیں اور مسافر بیچ سڑک ویرانے میں خوار ہوتے رہے۔ سکائی ویز کے ملازم ڈرائیور سمیت سب سے پہلے وہاں سے بھاگ گئے اور نہ کوئی متبادل بس ملی نہ اور مسافروں کو کوئی پوچھنے والا ہے۔ رابطہ مسافر ۔ مشتاق احمد 0342-5249842۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں