راستہ نہ ملنے پر کار سوار سکول بس پر فائرنگ کر کے فرار

لاہور (بیوروچیف)جنوبی چھائونی کے علاقے میں راستہ نہ ملنے پر کار سوار کی سکول بس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق کار سوار اور بس ڈرائیور کی تکرار کے بعد کار سوار نے بس پر فائرنگ کی،کار سوار کو ٹریس کرنے کی کوشش جاری ہے۔مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں