راشد الملہ نے ایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ میں تمغہ حاصل کر لیا

جکارتہ (سپورٹس نیوز) ابوظہبی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ سٹار راشد الملہ نیایکوا بائیک ورلڈ چیمپئن شپ 2025میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق انڈونیشیا گرینڈ پری کے افتتاحی مرحلے میں ابوظہبی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ سٹار راشد الملہ نے فری سٹائل کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔موجودہ عالمی چیمپئن راشد الملہ نے40پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں