راشد خان نے میسجز کیے تصاویر بھی مانگیں، عنایا خان

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان کرکٹر راشد خان نے انہیں میسجز کیے اور تصاویر بھی مانگیں۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے ان سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔اداکارہ کے مطابق راشد نے ان سے پوچھا کہ آپ اداکارہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ آپ کی تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں