31

راشد خان کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر وائرل

کابل(سپورٹس نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سٹار پلیئر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق راشد خان کی دوسری بیوی افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں، معروف کرکٹر نے دوسری شادی اگست 2025 میں کی جبکہ اس سے قبل ان کی پہلی شادی اکتوبر 2024 میں اپنی خالہ کی بیٹی سے ہوئی تھی۔راشد خان کی شادی کی خبر اور تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد شائقین کی جانب سے مبارکبادوں اور تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں