رانا ثناء اللہ سے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری کی ملاقات

سمندری (بیورو چیف) مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر وزیر اعظم کے مشیر سینٹر رانا ثنااللہ سے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری چوہدری محمد اسلم نے فیصل آباد میں ملاقات کی چوہدری محمد اسلم نے سینٹر منتخب ہونے پر رانا ثنااللہ کو مبارک باد دی اس موقع پر مقامی سیاست اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں