59

رانا فیاض حسین(فیاض پٹرولیم والے ) کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)میجر حاجی محمد سلطان خاں کی اہلیہ محترمہ اور شہر کی ممتاز کاروباری شخصیت رانا فیاض حسین ( فیاض پٹرولیم والے) کی والدہ ماجدہ ‘بیرسٹر فیضیاب حسین منج ‘ غلام حسین منج ایڈووکیٹ’ڈاکٹر فارس حسین منج کی دادی جان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔جن کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3بجے بابا قائم سائیں دربار سے ملحقہ قبرستان میںادا کی جائے گی۔ جن کی وفات پر ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ مغفورہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ رانا فیاض حسین کا موبائل فون نمبر0300-8659578ہے ۔ ان کی رہائش گاہ سدھو پورہ میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں