رانا نجم الحسن انچارج AVLS تعینات

فیصل آباد (سٹاف ر پو رٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری رانا نجم الحسن کو انچارج اے وی ایل ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جنہو ں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں