62

رانا وقاص نائب صدر مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا مقرر

کمالیہ (نامہ نگار) رانا محمد وقاص سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم مقرر۔کمالیہ رانا محمد وقاص کو حلقہ پی پی 122کا سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم مقرر کردیا گیا اور اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں