راولپنڈی چیمپیئنز لیگ کا آغاز 15 جون سے ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس نیوز)راولپنڈی چیمپیئنز لیگ کا آغاز 15 جون سے ہوگا،راولپنڈی چیمپیئنز لیگ کے میچز ایوب پارک گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے،16 ٹیموں کو چار پولز میں تقسیم کیاگیاہے، میچز ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر کھیلے جائیں گے،راولپنڈی چیمپیئنز لیگ کا فائنل 30 جون کو کھیلاجائیگا،راولپنڈی چیمپیئنز لیگ کے میچز فلڈ لائٹس میں کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں