67

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز اختتام پذیر

راولپنڈی (سپورٹس نیوز ) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز اختتام پذیر ،راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ، سی پی او سید خالد ہمدانی ، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر تمام انتظامات کی نگرانی کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچز کیلئے راولپنڈی پولیس نے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنایا افسران و جوانوں نے بہترین ڈیوٹی سرانجام دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں