رشوت لینے پر SI سمیت 5اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جواء کا اڈہ قائم کرنے کے لیئے جگہ دینے سے انکار پر گلبرگ پولیس کے 2تھانیداروں نے پلازہ مالک کے بھائی کو اٹھا کر جھوٹے مقدمہ میں فٹ کرکے 85ہزار بٹور لئے اینٹی کرپشن پولیس نے تحقیقات کے بعد گلبرگ پولیس کے ایک سب انسپکٹر اور اے ایس آئی سمیت 5اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں