32

رمضان، گلے و پیٹ کے امراض پھیل سکتے ہیں، شہری احتیاط کریں

لاہور (بیوروچیف)سحری میں بسیار خوری اور افطار میں ٹھنڈے مشروبات،بازاری پکوڑوں اورتلی ہوئی وکھٹی اشیا کے استعمال سے گلے وپیٹ کے امراض پھیل سکتے ہیں سحری میں اتنا ہی کھائیں جتنا معمول کا ناشتہ کرتے ہیں، ٹھندے پانی سے گریز کریں، تلی ہوئی ، زیادہ میٹھی اور ٹھنڈی چیزوں کیساتھ غیر معیاری بازاری اشیا سے بھی پرہیز کریں ۔ان خیالات کا اظہار ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی نے گفتگو کے دوران کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں