رمضان المبارک میں مسحق لوگوں کا خاص خیال رکھا جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن)پی پی 113 کے سنیئر نائب صدر رانا عبد الحمید خاں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی کاوش سے پنجاب میں 80 رمضان سہولت بازاروں لگے ہیں جہاں معمول کے مطابق سستی اور معیاری اشیا دستیاب ہیں رمضان بازاروں میں گھی ، چینی، آٹا ، دالیں سبزیاں اور پھلعام مارکیٹ کی نسبت سستے داموں مل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں