رمضان دستر خوان مریم نواز کے مہمان پر افطاری

سرگودھا ( بیورو چیف) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع بھر میں مستحق اور روزہ دار افراد کے لیے ”رمضان دسترخوان مریم کے مہمان۔ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے جنرل بس اسٹینڈ پر قائم “دسترخوان” میں مسافروں اور شہریوں کے ساتھ افطار کیا۔ انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود افراد سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے افطار پوائنٹس پر معیاری اور بروقت کھانے کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ روزہ داروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں