فیصل آباد(پ ر)انجمن تاجران قائد اعظم مارکیٹ ڈجکوٹ روڈ کے صدر رانا اعجا ز حیدر نے کہاکہ رمضان میں اشیا خوردنوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے ، مخصوص طبقہ ذخیرہ اندوزی کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے ،ان کیخلا ف حکومت کی جانب سے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ،اوررمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں
36