روزانہ سبزی وفروٹ منڈی کی نگرانی کی جا رہی ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک سے قبل سبزی و فروٹ کی نگرانی سخت کر دی گی ۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا ، انہوں نے اپنی نگرانی میں بولی کروائی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرمحمد نعیم سندھو کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر سبزی و فروٹ منڈی کی نگرانی کی جارہی ہے،تاکہ صارفین کو سبزی و فروٹ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ ریٹس پر دستیاب ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں