روسی وین ڈر ڈسن پی ایس ایل 10کے بقیہ میچز کیلئے تیار

لاہور (سپورٹس نیوز) جنوبی افریقہ کے روسی وین ڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل10) کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کرکے کھیلنے کیلئے ہاں کر دی ہے۔ وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے تاہم اب روسی وین ڈر ڈوسن نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں