رومن رینز کی رنگ میں اچانک واپسی پر سب حیران

لندن (سپورٹس نیوز)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز کی رنگ میں واپسی نے سب کو حیران کردیا۔سابق ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن رومن رینز نے14جولائی کو منڈے نائٹ را میں زبردست واپسی کی، رومن رینز ریسل مینیا41کے بعد رنگ میں دکھائی دیے ہیں۔ٹرائبل چیف کی واپسی نے سب کو حیران کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں