روہت شرما نے پاکستانی لڑکے کی خواہش پوری کردی

کینبرا (سپورٹس نیوز) بھارت کے معروف کرکٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما نے ایک پاکستانی مداح کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ سوشل میڈیا صارفین سمیت کرکٹ فینز کے دل جیت لئے، واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پرتھ پہنچی تھی۔ ہوٹل کے باہر موجود شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں