47

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

اسلام آباد (بیوروچیف) ذوالحج 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کی چھت پر انشاء اللہ27مئی2025،بروز منگل(بمطابق 29ذیقعد) شام 6:30بجے منعقد ہوگا۔ دیگر زونل /ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں