رکشہ اور دودھ گاڑی میں تصادم، تین افراد زخمی

چنیوٹ(نامہ نگار)رکشہ اور اور دودھ والی گاڑی میں تصادم،تین افراد زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق جھنگ روڈ رجوکہ چوک دودھ والی گاڑی نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس سے تین افراد 30سالہ محمد عامر ولد احمد علی،22فخر عباس ولد ریاض احمد اور16سالہ صابر علی ولد ظفر علی زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پر پہنچ گئے اورزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیاگیا جہاں پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں