رکشہ ڈرائیور کی ساتھی کی مدد سے لڑکی سے بداخلاقی

گو جرہ ( نامہ نگار) رکشہ ڈرا ئیور نے سا تھی کی مدد سے سولہ سا لہ لڑکی کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ محلہ وزیر پارک کے محمد اقبال نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے مو قف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ گائو ں گیا ہوا تھا کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی ( ف ) گھر سے اپنی پھوپھی کے گھر چک نمبر 428 ج ب جھنگ روڈ جا نے کیلئے انٹر چینج پل کے قریب کھڑی تھی کہ رکشہ ڈرا ئیور اپنے ایک سا تھی کے ہمراہ آ گیا اور اسکو گائو ں چھوڑنے کیلئے رکشہ پر سوار کروا لیا اور بعد ازا ں اندھیرا ہو نے پر روڈ کے قریب فصلو ں میں لے گیا اور ڈرا دھمکا کر رات بھر اس کے سا تھ زیا دتی کرتا رہا جبکہ اسکا سا تھی مسلح ہوکر پہرہ دیتا رہا صبح ہو نے پر ( ف ) کو انٹر چینج کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے لڑکی نے گھر پہنچ کر گھروا لو ں کو آ گاہ کیا صدر پولیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں