ریتھک روشن کے بیٹے ہریدھان کی انٹرنیٹ پر دھوم

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار ریتھک روشن کے بیٹے ہریدھان روشن انٹرنیٹ کے نئے ہرش بن گئے۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریتھک روشن اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں لیکن اب ان کے بیٹے ہریدھان روشن سب کی توجہ حاصل کرنے کے بعد وائرل ہورہے ہیں۔ہریدھان روشن کی ایک نئی وائرل ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں