ریشم نے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیئے

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیے۔پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے حال ہی میں عید اسپیشل شو میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا’ آج کے دور کے ہیرو میں مجھے بلال عباس بہت پسند ہیں، ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو میں ان کے سین بہت اچھے لگے ہیں۔ریشم نے کہا کہ ہانیہ عامر بہت خوبصورت ہیں ان سے بہت سال پہلے ملاقات ہوئی تھی، وہ شاندار اداکاری کرتی ہیں۔واضح رہے کہ شادی کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک اچھے انسان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں