29

ریڈیو پاکستان کی بحالی کا پروگرام جاری ہے ‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلے 14ماہ میں ریڈیو پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر اپنا ریویوال پروگرام مکمل کیا ،ریڈیو پاکستان کی یہ بلڈنگ صرف بلڈنگ نہیں ملک کا بہت بڑا اثاثہ ہے ،یہاں سے پاکستان زندہ بعد کا نعرہ سب سے پہلے لگا،،آج ہم نے الحمد اللہ ریڈیو پاکستان کا ایک بزنس پلان تیار کیا ہے ،اس ریڈیو کو نیلام کرنے والوں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا، ایک مائنڈ سیٹ ہے جب آپ حکومت میں آئیں تو ریڈیو پاکستان کو نیلام کریں،آج نئے سٹوڈیوز وزٹ کیے، سپورٹس کا 24 گھنٹے ٹرانسمیشن کا چینل شروع کیا گیا ہے،آج 12 سٹوڈیوز میں ٹرائل ٹرانسمیشن مکمل ہوچکی ہے،اس سے پہلے والے وزیر اطلاعات صحافیوں کے منہ پر تھپڑ مارنے میں مگن تھے۔ ریڈیو پاکستان کے مختلف ڈیپارٹمنٹ اور سٹوڈیوز کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کی بس یہ بلڈنگ نہیں بلکہ ملک کا اثاثہ ہیںیہاں سے پاکستان زندہ باد کا سب سے پہلے نعرہ لگا پچھلے 14 ماہ میں ریڈیو پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر اپنا ریویوال پروگرام مکمل کیا اس ریڈیو کو نیلام کرنے والوں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا ایک مائنڈ سیٹ ہے جب آپ حکومت میں آئیں تو ریڈیو پاکستان کو نیلام کریں۔ مریم اونگزیب نے کہا کہ آج نئے سٹوڈیوز وزٹ کیے، سپورٹس کا 24 گھنٹے ٹرانسمیشن کا چینل شروع کیا گیا ہے انوائرنمنٹ کے حوالے سے بھی خصوصی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں