زارا پرپابندی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب آرٹس کونسل نے غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان کو دو سال کے لیے بین کر دیازارا خان کو متعدد بار غیر اخلاقی پرفارمنسز پر نوٹسز کئے گئے لیکن وہ باز نہ آئی دو سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا زارا خان اب دو سال تک پنجاب کے کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کر سکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں