30

زرعی رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش، مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)فصل خراب کرکے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بلخ شیر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان مقصدعباس وغیرہ نے ڈنڈے سوٹوں سے مسلح ہوکر گالم گلوچ کیا اور فصل مکئی پر ہل چلا کر زمین پر قبضہ کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں