زرعی ہیلپ لائن رمضان المبارک میں بھی دستیاب ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی ہیلپ لائن کا نمبر 17000-0800 ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ زرعی ہیلپ لائن کی سروسز معمول کے مطابق رمضان المبارک کے دفتری اوقات کے مطابق دستیاب ہیں اور کاشتکار زرعی ہیلپ لائن پر کال کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں