زمیندار کے رقبے سے قیمتی آلات چوری

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق طلحہ نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 259گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی زرعی رقبہ سے انورٹر ،آبپاشی ڈرم،دروازہ اور ادویات کل مالیت 3لاکھ 78ہزار روپے چوری کرلیا جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں