زمیندار کے ڈیرے سے قیمتی مویشی چوری

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے مختلف واردا تو ں میں مال وزر چوری کر لیا۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 415ج ب کے فیاض الرحمن نے اپنے ڈیرہ پر مال مویشی باندھ رکھے تھے کہ نامعلوم چور اس کے ڈیرہ سے 5لاکھ روپے مالیتی مویشی چوری کر لئے ۔ چک نمبر 336 ج ب کے اللہ دتہ نے اپنی حویلی میں مال مویشی باندھ رکھے تھے کہ نامعلوم چور اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور4عددبکرے مالیت2لاکھ90ہزارروپے چوری کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں