زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلانے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے وا لا بھٹہ مالک مقدمہ کی زد میں آ گیا۔ انسپکٹر ماحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد عرفا ن خاں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 312 ج ب کا دا ؤد خا ن بغیر زگ زیگ کے بھٹہ چلا نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحیری طور پر تھا نہ صدر گوجرہ کو مطلع کر دیا جس پر پو لیس نے مقدمہ درج کرکے بھٹہ مالک دا ؤ د خا ن کی تلا ش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں