زیادہ میک اپ سے اداکارائوں کا قدرتی حسن چھپ جاتا ہے

لاہور (شوبز نیوز) معروف اسٹائلسٹ اور میک اپ آرٹسٹ خاور ریاض نے کہا ہے کہ اداکارائیں اپنی فطری خوبصورتی کو غیر ضروری میک اپ سے چھپا دیتی ہیں، حالانکہ خوبصورتی قدرتی انداز میں زیادہ نکھر کر سامنے آتی ہے۔حال ہی میں خاور ریاض نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔خاور ریاض نے کہا کہ انڈسٹری کی کچھ اداکارائیں قدرتی طور پر بہت خوبصورت ہیں، لیکن جب وہ زیادہ میک اپ کر لیتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں