زیبا بختیار کے نئے فوٹوشوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار و گلوکار اذان سمیع خان نے اپنی والدہ کی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے محبت سے بھرا پیغام بھی جاری کردیا۔اذان سمیع خان کی بچپن لڑکپن تک پہچان یہی تھی کہ وہ معروف گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے لیکن پھر انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم بطور گلوکار رکھا اور اپنی نئی پہچان بنانے کی ٹھان لی۔ انہوں نے متعدد گانے گانے کے ساتھ اداکاری میں بھی اپنے فن کا لوہا منانے کی کوشش کی اور کامیاب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں