زیر حراست ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

کمالیہ( نامہ نگار)پولیس کی زیر حراست ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی کمالیہ میں جسمانی ریمانڈ پر ملزم قاری سعید کے انکشاف پر اسلحہبروز وقوعہ استعمال ہونیوالا پسٹل تیس بور برآمد کروایا جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں